Sunday, 20 November 2011

لوگوںمیں نیکی پیدا کرنے کی خواہش اچھی بات ہے لیکن اس پر اصرار کرنا اور تقاضا کرنا غلط ہے۔ جب کوئی کام نہ کر سکو تو اپنے سے بہتر کے سپرد کر کے خاموش ہو جایا کرو۔ مشیتِ الٰہی میں دخل نہ دینا۔ کیا جو شہید ہوئے وہ Powerless تھے؟ شہیدہونے کا کیا واقعہ ہے؟ مشیتِ ایزدی تھی۔ وہ شہیدِ تسلیم و رضا ہوئے۔

No comments:

Post a Comment