Wednesday, 23 November 2011

محبت قطرے کو قلزم سے اشنا کر دیتی ھے۔ محبت کرنےوالے کسی اور مٹی سے بنے ھوتے ھیں۔ یہ خلوص کے پیکردنیا مین رہ کر بھی دنیا سے الگ دکھائی دیتے ھین۔ دراصل محبت زندگی اور کائنات کی انوکھی تشریح ھے۔

No comments:

Post a Comment