Sunday, 20 November 2011

امیر آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنی دولت کو چھپا جائے، اگر وہ دے نہیں سکتا تو کم از کم چھپا جائے تاکہ دوسروں کے لیے جن کے پاس دولت نہیں ہے یہ اتنا بڑا عذاب نہ بن جائے ، سخی انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی سخاوت کو چھپا جائے، شہرت والے کو چاہیے کہ وہ اپنی شہرت کو ہضم کر لے اور چھپا جائے

No comments:

Post a Comment