اگر ہم حرام کو مکمل حرام تصور کریں ،اور اس سے اگر بچ نہں رہے ہیں تو اس پر استغفار کرِیں تو ہمارے کافی سارے مصایب کم ہو سکتے ہیں،اللہ سے ما نگتے رہو ،آہستہ آہستہ وہ ہماری کوتاہیوں کو ہمارے ارادے کے سامنے زیر کے دے گا، اور ہم رب چاہی زندگی کی ڈگر پر آ جاییں گے
No comments:
Post a Comment