Wednesday, 23 November 2011

کام کا سونپے جانا ایک اعزاز وتکریم ہے …نمائندگی ہے… نیابت ہے … حقیقی خلافت ہے… کہ فاعل ِحقیقی کا ہر کام اُس کے ذریعے آغازاور پھرانجام پاتا ہے جسے خلیفۃ اللہ کہتے ہیں۔ سنتِ الٰہیہ یہی ہے کہ وہ اپنے سب کام اپنے خلیفتہ الارض کے توسط سے کرتاہے…اور سنت ِ الٰہیہ کبھی تبدیل نہیں ہوتی ۔افعال الٰہی کا مرجع و منبع خلیفہ اللہ ہے۔ خلیفۃ اللہ وہ نقطۂ وسط ہے جس کے توسط سے منشائے ایزدی کا ظہور ہوتاہے … اور جس کے توسل سے مخلوق اپنے رب کے حضور درخواست گذار ہوتی ہے

No comments:

Post a Comment