بعض اوقات ہم اکثریت کے فیصلے پر سفر اختیار کرتے ہیں۔یہ سفر بھی مشکوک ہوتا ہے۔ اکثریت متلون ہو سکتی ہے‘بے خبر ہو سکتی ہے‘بے علم ہو سکتی ہے‘غافل ہو سکتی ہے‘آرام پرست اور آرام طلب ہو سکتی ہے۔جہاں اکثریت کاذب ہو ‘وہاں صداقت کا سفر کیسے ہو سکتا ہے۔اگر منافقین کی اکثریت کے حوالے کر دیا جائے‘تو بھی فیصلہ غلط ہو گا۔
No comments:
Post a Comment