کم و بیش ہر فرقے کے پاس ہر دوسرے فرقےکے لیے فتوی کُفر موجود ہے۔مُسلمانوں کو اسلام کا ماضی سُنا سُننا کر ملت ِاسلا میہ کو قصہ ماضی بنایا جا رہا ہے۔اسلام میں اتنا اسلام ملا دیا گیا ہے کہ ہر فرقہ اسلام کے نام پر علیحدہ ہوتا جا رہا ہے۔حالانکہ اسلام وحدت ملت کا نام ہے۔
No comments:
Post a Comment