Friday, 9 December 2011

عجب بات تو یہ ہے ک اللہ کے مقرب انسانوں کے قریب رہتے ہیں۔۔ کہیں انسانوں کا قرب ہی اللہ کا قرب نہ ہو۔۔۔ وہ جو صرف اللہ کے قریب تھا۔۔ اور انسانوں کے قریب ہونے سے منکر ہوا۔۔۔ اس کا حشر تو سب کو معلوم ہی ہے (واصف علی واصف)

No comments:

Post a Comment