Friday, 9 December 2011

دولت کی محبت غريبی کا ڑر پیدا کرتی ہے۔انسان اسی لۓ تو دولت جمع کرتا ہے کہ غريبی سے نجات ملے۔وہ جتنا مال جمع کرتا ہے اس سے زيادہ کی خواہش رہتی ہے۔اس طرح دولت لوبھ پيدا کرتی ھے اور يہ لوبھ خوف پيدا کرتا ہے۔لالچ نہ نکلے،تو خوف نہيں نکل سکتا۔

No comments:

Post a Comment