Friday, 9 December 2011

دراصل زندگی تو زندگی ہے __ فراق و وصال سے بہت بلند۔ حاصل و محرومی سے بہت بے نیاز __ اپنے اندر ہونے والی تبدیلیو ں سے باخبر لیکن غیر متاثر__
سب کا احترام ہی اپنا احترام ہے __ سب کی زندگی ہی اپنی زندگی ہے۔

No comments:

Post a Comment