Friday, 9 December 2011

کشتی ہچکولے کھا رھی ھو تو اللہ تعالی کی رحمت کو پکارا جاتا ھے ۔ جب کشتی
کنارے لگ جائے تو اپنی قوت بازو کے قصیدے کہے جاتے ھیں ۔ بہت کم انسان ایسے ھیں ، جو اپنے حاصل کو رحمت پروردگار کی عطا سمجھتے ھیں ۔"

No comments:

Post a Comment