غریبوں کو نان و نفقہ کے مسائل اور مراحل سے آزاد کرایا جائے…اُن کی زندگی میںامید کی شمع روشن ہونی چاہیے…انہیں مایوسی کی تاریکی سے نکالنا چاہیے تا کہ وہ بھی وطن پرستی کے عظیم مقصد اور سفر میں شامل ہوں۔امیروں سے پیسے کی محبت نکال لی جائے …انہیں مال کی نمائش کا موقع نہ دیا جائے…اُن کی شادیوں کو اسلامی رنگ میں ڈھالا جائے…اُنہیں ایک سادہ زندگی کا شعور دیا جائے تا کہ وہ بیچارے بھی حصولِ منزلِ ملّت کے عمل میں شریک ہو سکیں…ورنہ آدھے راستے کی بد قسمتی سے بچنا مشکل ہو گا
No comments:
Post a Comment