Friday, 9 December 2011

حسینیت کسی رسم و رواج کی تقلید کا نام نہیں بلکہ ’’حسینیت‘‘ تو ایک جذبہ عمل اور قوت محرکہ کا نام ہے جو باطل کے طوفانوں کے سامنے سینہ سپر ہو کر رواں دواں رہتی ہے۔

No comments:

Post a Comment