Thursday, 1 December 2011

ہم سب لوگ حسینیت کے ماننے والے ہیں اور حسینیت کا پر چار بھی کرتے ہیں ،لیکن کتنے افسوس کا مقام ہے کہ ہم سے تو کربلا کی اک سنت نماز، وہ بھی زندہ نہیں رہ پا رہی ۔۔۔
اے امام عالی مقام ،،،، ہم تیرے چاہنے والے ہیں لکین ہم سے آپ کی سنتوں پر عمل نہیں ہو پاتا ، ہم اپنے اپنے مصایب میں الجھے ہیں ، ہمارے پاس وقت نہیں ہے ،پہلے ہم سب غلطیوں کو ختم کرلیں ،پھر نماز شروع کریں گے،

No comments:

Post a Comment