Thursday, 1 December 2011

گناہ کا احساس پیدا ہو جاۓ تو گناہ سے نفرت ضرور پیدا ہو گی۔۔نفرت پیدا ہو جاۓ تو دوبارہ گناہ نہ کرنے کا عزم پیدا ہو گا۔۔۔دوبارہ گناہ نہ کرنے کا عزم ہی توبہ ہے۔۔۔اللہ کو گواہ بنا کر اپنی غلطی پر معزرت اور آئندہ ایسی غلطی نہ کرنے کا وعدہ توبہ کہلاتا ہے

No comments:

Post a Comment