Thursday, 1 December 2011

جب ایسے مقام پر انسان پہنچے جہاں وہ اپنی توبہ پر استقامت نہ کر سکے تو اس کا طریقہ ٔعلاج یہ ہے کہ تُو اپنی توبہ کرتا جا‘تا کہ اگر موت آ جائے تو اس وقت تُو گناہ کی طرف جاتا ہوا نہ پایا جائے بلکہ توبہ میں پایا جائے۔

No comments:

Post a Comment