دانا نادانوں کی اصلاح کرتا ہے، عالم بے علم کی اور حکیم بیماروں کی، وہ حکیم علاج کیا کرے گا جس کی مریض سے محبت ہی نہ ہو، اسی طرح وہ مصلح جو گنہگاروں سے نفرت کرتا ہے، ان کی اصلاح کیا کرے گا، ہر صفت اپنی مخالف صفت پر اثر کرنا چاہتی ہے لیکن نفرت سے نہی محبت سے (واصف علی واصف)
No comments:
Post a Comment